پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 May 2012 - الاربعاء 01 رجب 1433 - چهارشنبه 3 3 1391
 
 
 
 
  • مچھلی کا شکار  
  • 2010-01-14 12:13:45  
  • CountVisit : 106  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ٥٢١:اگر کرن دار (چھلکے والی) مچھلی کو پانی سے زندہ نکالیں اور وہ پانی سے باہر مر جاۓ تو وہ پاک ہے۔اوراس کا کھانا حلال ہے اور اگر وہ پانی میں مر جاۓ تووہ پاک ہے لیکن اس کا کھانا حرام ہے اور بے کرن (بغیر چھلکے) کی مچھلی اگر چہ اس کو زندہ نکا لیں اور وہ پانی سے باہر جان دے تو بھی حرام ہے۔

    مسئلہ٥٢٢:جو شخص مچھلی کا شکار کرے تو اس کے لۓ مسلمان ہو نا یا اس کو پکڑتے وقت خدا وند عالم کا نام لینالازم نہیں ہے، البتہ مسلمان کو یہ علم ہو کہ کافر نے اس کو زندہ پکڑا ہے۔

    مسئلہ٥٢٣:وہ مردہ مچھلی جس کے متعلق معلوم نہیں ہے کہ اس کو پانی سے زندہ پکڑا ہے یا مردہ اگر مسلمان کے ہاتھ میں ہو تو حلال ہے اور اگر کافر کے ہاتھ میں ہو چاہے وہ یہ کہے کہ میں نے اسے زندہ پکڑ ا ہے تو پھر بھی حرام ہے۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
    Firstname :
    Lastname :
    E-Mail :
     
    OpinionText :
    AvrRate :
    %0
    CountRate :
    0
    Rating :
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011