مسئلہ٥١٩:وہ چیزیں جو حیوانات کو ذبح کرنے کے وقت مستحب ہیں مندرجہ ذیل ہیں:
١.جو شخص حیوان کو ذبح کرے وہ قبلہ رخ ہو۔
٢.حیوان کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سامنے پانی رکھے۔
٣.ایسا کام کرے کہ جس سے حیوان کو کم اذیّت ہو ، مثلاً چاقو کو بہت اچھی طرح تیز کرے اور تیزی سے حیوان کو ذبح کرے۔