پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 May 2012 - الاربعاء 01 رجب 1433 - چهارشنبه 3 3 1391
 
 
 
 
  • حیوانات کو شکار کرنے اور انکو ذبح کرنے کے احکام  
  • 2010-01-14 12:9:11  
  • CountVisit : 125  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ٥١٤:اگر کسی حلال گوشت حیوان کو اس حکم کے مطابق جو بعد میں بیان کیا جاۓ گا ذبح کیا جاۓ چاہے وہ جانور وحشی ہو یا گھریلو،جان نکلنے کے بعد اس کا گوشت حلال ہے اور اس کا بدن پاک ہے لیکن جو حیوان نجاست خور ہو اگر اس حکم کے مطابق جو ہماری شرع میں اس کے لۓ معیّن ہیں اس کا استبراء نہ کیا ہو اور جس حیوان کے ساتھ بد فعلی کی ہو تو ان کو ذبح کرنے کے بعد بھی ان کا گو شت حلال نہیں ہے۔

    مسئلہ٥١٥:وہ حلا ل گو شت جانور جو خون جہندہ نہیں رکھتا جیسے مچھلی اگر خود بخود مر جاۓ تو پاک ہے لیکن اس کے گوشت کو نہیں کھا سکتے۔

    مسئلہ٥١٦:وہ حرام گوشت جانور جو خون جہندہ نہیں رکھتے جیسے سانپ تو وہ ذبح کرنے سے حلال نہیں ہو گا لیکن اس کا مردہ پاک ہے۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
    Firstname :
    Lastname :
    E-Mail :
     
    OpinionText :
    AvrRate :
    %0
    CountRate :
    0
    Rating :
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011