پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 May 2012 - الاربعاء 01 رجب 1433 - چهارشنبه 3 3 1391
 
 
 
 
  • نماز میں جسم چھپانے کے احکام  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ١٧١:حالت نماز میں مرد اپنی دونوں شرمگاہوں کو چھپاۓ اگر چہ کوئ اس کو دیکھنے والا بھی نہ ہو اور بہتر یہ ہے کہ ناف سے زانو تک چھپاۓ۔

    مسئلہ١٧٢:عورت حالت نماز میں پورے بدن کو چھپاۓ یہاں تک کہ سر اور بالوں کو بھی چھپاۓ اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ پاؤوں کے تلووں کو بھی چھپاۓ لیکن چہرے کی و ہ مقدار جو وضوء میں دھوئ جاتی ہے اور کلائ تک ہاتھ اور ٹخنوں تک پاؤوں کا چھپانا واجب نہیں ہے لیکن اس بات کا یقین کرنے کے لۓ کہ اس نے واجب مقد ار چھپالی ہے چہرے کے اطراف اور ہاتھوں کو کلائ سے کچھ زیادہ چھپالے۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011