پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 May 2012 - الاربعاء 01 رجب 1433 - چهارشنبه 3 3 1391
 
 
 
 
  • احکام قبلہ  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ١٦٩:خانہ کعبہ جو مکّہ معظمہ میں واقع ہے وہ قبلہ ہے اور اسی کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنی چاہیۓ، لیکن وہ شخص جو دور ہے وہ اس طرح کھڑا ہو کہ لوگ کہیں کہ قبلہ رخ نماز پڑھ رہا ہے تو وہی کافی ہے اور یہی حکم ان تمام دوسرے کاموں کے لۓ ہے جنہیں قبلہ رخ انجام دینا چاہیۓ، جیسے حیوانات کو ذبح کرنا وغیرہ۔

    مسئلہ١٧٠:اگر قبلہ معلوم کرنے کاکوئ ذریعہ نہ ہو یا کوشش کے با وجود اسے قبلہ کا گمان حاصل نہ ہو تو اگر نماز کے وقت میں وسعت ہوتو چاہیۓ کہ چاروں طرف چار نمازیں پڑھے او راگر چار نمازیں پڑھنے کا وقت نہ ہو تو اتنی پڑھے جتنی کا وقت ہو مثلاً اگر صرف ایک نماز کا وقت ہو تو جس طرف چاہے ایک نماز پڑھ لے اور نمازوں کو اس طریقہ سے پڑھے کہ اسے یقین ہو جاۓ کہ ان میں سے ایک نماز یقیناً قبلہ رخ تھی یا اگر قبلہ سے ٹیڑھی بھی تھی تو اتنی نہ تھی کہ دائیں یا بائیں طرف ہو۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011