پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 May 2012 - الاربعاء 01 رجب 1433 - چهارشنبه 3 3 1391
 
 
 
 
  • دفن کے مستحبّات  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • (١)مستحب ہے کہ قبر کی گہرائ ایک متوسط انسان کے قد کے برابر ہو،

    (٢)میّت کو نزدیک قبرستان میں دفن کریں،

    (٣)وہ دعائیں جو دفن سے پہلے اور دفن کے بعد کی ہیں انکو پڑھیں،

    (٤)میّت کو قبر میں لٹانے کے بعد کفن کی گرہوں کو کھول دیں،

    (٥)اسکے چہرے کو خاک پر رکھدیں،

    (٦)میّت کا ایک تکیہ اسکے سر کے نیچے بنادیں،

    (٧)میّت کی پشت کی طرف کچی اینٹ یاڈھیلہ رکھدیں تاکہ میّت چت نہ ہو سکے،

    (٨)قبر کو بند کرنے سے پہلے دائیں ہاتھ سے میّت کا دایاں شانہ اور بائیں ہاتھ سے میّت کا بایاں شانہ پکڑ کر منھ کو اس کے کان کے قریب لے جائیں اور میّت کے کاندھوں کو خوب ہلا کر تین مرتبہ کہیں؛’’اِسُمَعُ اَفُہَمُ  یا فلان ابن فلان‘‘، فلان ابن فلان کی جگہ میّت اور اسکے باپ کا نام لیں، مثلاً اگر میّت کا نام محمد اور اس کے باپ کانام علی ہے تو یوں تین مرتبہ کہیں؛’’اِسُمَعُ اِفُھَمُ یا محمد ابن علی‘‘۔

    (٩)پھر تلقین پڑھیں اگر مےّت مرد کی ہو تو اس طرح پڑھیں؛۔

    تلقین

    ’’ھل انت علی العھد الذی فا رقتنا علیہ من شھادة ان لا الہٰ  الاَّ اللّٰہ وحدہُ لاشریک لہ و أنَّ محمداً صلّی اللّٰہ علیہ و آلہ عبدہ و رسولہ و سیّدالنبیین  و خاتم المرسلین و أنَّ علیاً امیرالمؤمنین و سیّدالوصیّین و امام افترض اللّٰہ طاعتہ علَی المسلمین و أنَّ الحسن و الحسین و علی بن الحسین و محمد بن علی و جعفر بن محمدٍ و موسیٰ ابن جعفر و علی بن موسٰی و محمدبن علی و علی بن محمد و الحسن بن علی و القائم الحجّۃ المہدی صلوات اللّٰہ علیہم اََ ئِمۃ المؤمنین و حجج اللّٰہ علَی الخلق اجمعین و أَئِمتکَ اَئِمۃٌ ھُدیٰ ابرارٌ یا فلان بن فلان اذا أتاک المکان المقرّبان رسولین من عنداللّٰہ تبارک و تعالیٰ و سئلاک عن ربک و عن نبیّک و عن دینک و عن کتابک و عن قبلتک و عن أئِمتک فلا تخف و لاتحزن و قل فی جوابھما اللّٰہ ربّی و محمد صلّی اللّٰہ علیہ و آلہ نبیّی و الاسلام دینی و القرآن کتابی و الکعبۃ قبلتی و أمیرالمؤمنین علی بن ابیطالب امامی و الحسن بن علی المجتبیٰ امامی و الحسین بن علی الشہید بکربلاء  امامی و علی زین العابدین امامی و محمدالباقر امامی و جعفر الصّادق امامی و موسیٰ الکاظم امامی و علی الرّضا امامی و محمد الجواد امامی و علی الھادی امامی و الحسن العسکری امامی و الحجّۃ  المنتظر امامی ھٰؤلاء  صلوات اللّٰہ علیہم أجمعین أئِمتی و سادتی و قادتی و شفعائی بھم أتولّیٰ ومن أعدائِہم أتبرّأ فی الدنیا و الآخرة ثمّ اعلم یا فلان بن فلان اَنَّ اللّٰہ تبا رک و تعالی نِعم الرّب و اَنَّ محمد صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ نِعم الرّسول و اَنَّ علی بن ابیطالب و أولادہ المعصومین الأئِمۃ الاَحدعشر نعم الاَ ئِمۃ واَنَّ ماجاءَ بہ محمد صلَّی اللّٰہ علیہ و آلہ حقٌّ وانّ الموت حقٌّ وسئوال منکر ونکیر فی القبر حقٌّ والبعث حقٌّ والنشور حقٌّ والصراط حقٌّ و المیزان حقٌّ و تطائر الکتب حقٌّ وانّ الجنّۃ حقٌّ و انّ الساعۃ أتیۃ لا ریب فیہا وانّ اللّٰہ یبعث من فی القبور أَ فَہمتَ یا فلان ثبتک اللّٰہ بالقول الثابت و ھداک اللّٰہ الی صراط مستقیم عرّف اللّٰہ بینک و بین أولیائک فی مستقر من  رحمتہ‘‘پھر اسکے بعد کہے ؛’’أللّٰہُمَّ جاف الارض عن جنبیہ واصعد بروحہ الیک ولقّہ منک برھاناً أَللّٰہُمَّ عفوک عفوک‘‘۔

    یاد رہے کہ تلقین میں جہاں بھی لفظ فلان آیا ہے میّت کا نام لیا جاۓ۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011