پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 May 2012 - الاربعاء 01 رجب 1433 - چهارشنبه 3 3 1391
 
 
 
 
  • نماز میّت کے احکام  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ١٤٦:مسلمان میّت پر اگر چہ وہ بچہ ہی کیوں نہ ہو نماز پڑھنا واجب ہے لیکن اس بچّے کے ماں باپ یا دونوں میں سے کسی ایک کو مسلمان ہو نا چاہیۓ، اور بچّے کی عمر چھ سال تمام ہو چکی ہو۔

    مسئلہ١٤٧:نماز میّت پڑھنے کی جگہ غصبی نہیں ہونی چاہیۓ اور میّت کی جگہ بلند یا پست نہ ہو ،لیکن مختصر پستی و بلندی میں کوئ حرج نہیں ہے۔

    مسئلہ١٤٨:اگر میّت نے وصیّت کی ہو کہ فلاں شخص اس پر نماز پڑھے تو اسی کو پڑھنی چاہیۓ، اور احتیاط واجب یہ ہے کہ وہ شخص میّت کے ولی سے اجازت حاصل کرے اور ولی پر بھی واجب ہے کہ اسکو اجازت دیدے۔

    مسئلہ١٤٩:میّت پر متعدد بار نماز پڑھنا مکروہ ہے لیکن اگر مرنے والا اہل و تقویٰ ہو تو مکروہ نہیں ہے۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011