پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Tuesday 22 May 2012 - الثلاثاء 29 جمادى الثانية 1433 - سه شنبه 2 3 1391
 
 
 
 
  • برتنوں کے احکام  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ٦١:اگر کُتّے، سور، یا مردار کے چمڑے سے برتن بنایا جاۓ تو اس میں کھانا پینا حرام ہے۔ اور اس سے وضوء اور غسل وغیرہ بھی نہیں کیاجاسکتا ۔

    مسئلہ٦٢:سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے۔

    مسئلہ٦٣:ایسے برتنوں کا استعمال کہ جس پر سونے یاچاندی کا پانی چڑھا ہو جائز ہے۔

    مسئلہ٦٤:حُقّے کی چلم کا ڈھکن، تلوار اور چھری کا غلاف اور قرآن کا جزدان اگر سونے چاندی کا ہو تو کوئ اشکال نہیں ہے۔

    مسئلہ٦٥:مجبوری کی حالت میں سونے اور چاندی کے برتنوں کا استعمال محل اشکال نہیں ہے۔مگر وضوء اور غسل کرنا مجبوری کی حالت میں بھی جائز نہیں ہے۔

    مسئلہ٦٦:اس برتن کے استعمال میں کوئ حرج نہیں ہے جس کے متعلق یہ علم نہ ہو کہ یہ کس چیز سے بنا ہے۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011