مسئلہ٤٦:قرآن کے حروف اور اوراق کو نجس کرنا حرام ہے اور اگر نجس ہو جاۓ تو اسے فوراً پاک کرنا چاہیۓ۔
مسئلہ٤٧:نجس روشنائ سے قرآن لکھنا اگر چہ ایک حرف ہی کیوں نہ ہو حرام ہے، اگر لکھا جاچکا ہے تو اسے دھویا جاۓ یا چھیلا جاۓ یا کوئ ایسا کام کیا جاۓ جس سے تحریر مٹ جاۓ۔
مسئلہ٤٨:اگر انسان کسی کو نجس چیز کھاتے یا نجس لباس میں نماز پڑھتے دیکھے تو دیکھنے والے پر بتانا واجب نہیں ہے۔