{Comment}
مسئلہ٤٥:ہر چیز کی نجاست تین طریقوں سے ثابت ہو تی ہے۔اوّل یہ کہ خود انسان کو نجاست کا یقین ہو، دوسرے یہ کہ جو چیز جس کے قبضے میں ہے وہ کہے کہ یہ چیز نجس ہے، تیسرے یہ کہ دو مرد عادل کہیں کہ فلاں چیز نجس ہے۔
The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRANPhone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170 Contact Us : info @ shahroudi.netCopyright : 2000 - 2011