مسئلہ٢٥:مضاف پانی کسی نجس چیز کو پاک نہیں کر سکتا اور نہ ہی اس سے وضو اور غسل کیا جا سکتا ہے۔
مسئلہ٢٦:جس پانی کے مطلق یا مضاف ہونے کا علم نہ ہواور یہ بھی علم نہ ہو کہ وہ پہلے مطلق تھا یا مضاف تھاتو وہ نجس چیزپاک نہیں کرے گا اور اس سے غسل کرنا بھی صحیح نہیں ہے۔