مسئلہ٢٣:وہ کنواں جس کا پانی زمین سے ابلتا ہے اگر چہ کُر سے کم ہی کیوں نہ ہو تو اگر اس میں نجاست گر جاۓ تو اس وقت تک نجس نہیں ہو گا جب تک نجاست کی وجہ سے رنگ، بو یاذائقہ نہ بدلے۔
مسئلہ٢٤:اگر کسی گڑھے میں بارش وغیرہ کا پانی جمع ہو جاۓ اور کُر سے کم ہو تو نجاست گرنے سے نجس ہو جاۓ گا۔