مسئلہ١٤:قلیل پانی سے مراد وہ پانی ہے جو زمین سے نہ نکلے اور کُر سے بھی کم ہو۔
مسئلہ١٥:قلیل پانی کو نجس چیز پر ڈالا جاۓ یا نجس چیز اس سے متصل ہو جاۓ تو وہ نجس ہو جاۓ گا لیکن اگر کسی نجس چیز پر اوپر سے ڈالا جاۓ تو اس صورت میں پانی کی وہ مقدار جو نجاست سے مل چکی ہے نجس ہے اور جو اوپر ہے وہ پاک ہے۔