پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleID PicAddress Subject Date
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Wednesday 23 October 2019 - الأربعاء 22 صفر 1441 - چهارشنبه 1 8 1398
 
 
 
 
  • حرام اور مکروہ روزے  
  • 2010-01-10 19:0:57  
  • CountVisit : 221   
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ٣٦٧:عید فطر و عید قربان کی روزہ حرام ہے نیز جس دن کے متعلق انسان نہیں جانتا ہے کہ آخر شعبان ہے یا ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے اگرپہلی ماہ رمضان کی نیّت سے روزہ رکھے تو روزہ رکھنا حرام ہے۔

    مسئلہ٣٦٨:اگر عورت کے مستحب روزہ رکھنے سے اسکے شوہر کا حق جاتا رہے تو اس کا روزہ حرام ہے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ اگرشوہر کی حق تلفی بھی نہ ہو تو اس کی اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے۔

    مسئلہ٣٦٩:عاشورہ کے دن کا روزہ اور جس کے متعلق انسان شک رکھتا ہو کہ عرفہ کا دن ہے یا عید قربان کا تو اس دن روزہ رکھنا مکروہ ہے۔

     
     
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011