پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleIDPicAddressSubjectDate
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
headerurdo980px
 
Tuesday 22 May 2012 - الثلاثاء 29 جمادى الثانية 1433 - سه شنبه 2 3 1391


نام،القاب و کنیت،   والدین ، ولادت، بچپن اور تربیت، حضرت فاطمہ (س) کی شادی، حضرت فاطمہ (س) کا اخلاق و کردار، حضرت فاطمہ(س) کا نظام عمل ، حضرت زہرا سلام اللہ کا پردہ، حضرت زہرا (س) اور جہاد ، فاطمہ زہرا (س) اور پیغمبر اسلام و ...
بسمه تعالی سوال: عقاید و کلام شیعہ علماء کی نظر عالم واقع (مقام ثبوت ) میں خداوند عالم کی قضاء و قدر کی ممانعت ( عدم تعلّق ) اور غیر ممکن ہونے کے بارے میں کیا ہے نہ کہ اجتماعی نظام (عالم تکلیف ) کے بارے میں؟ اسی طرح جناب عالی کی نظر شیخ مفید پر.....
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن، عید فطر پر رہبر انقلاب اسلامی کے اقوال، عید سعید فطر، مسلمانوں کی دوعید : عیدالفطر ، عیدالاضحی، عیدالفطر مسلمانوں کا جلیل و جمیل تہوار و ...
زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام حسین ابن علی (ع) مقامِ منی میں اہلِ بیت کے حق کو بتاتے ہوئےامام حسین (ع) کا خطبہ محرم الحرام کے پيغام محرّم الحرام محرّم الحرام کی تیسری تاریخ دوسری محرّم الحرام محرم کے پهلے دس دنوں کے تاریخی و...
 
 
 
جناب ام کلثوم کی شادی عمر سے ایک افسانہ؛ مسلمانوں کے درمیان ام کلثوم کی شادی کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ بن کر رہ گیا ہے کچھ لوگ شک و شبہ میں پڑے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ متحیر اور سرگرداں ہیں کہ ام کلثوم بنت علی علیہ السلام کی شادی عمر ابن خطاب سے ہوئی ہے...
 
 
 
 
 
 

بسمہ تعالی

آیہ اللہ العظمیٰ شاھرودی کادفتر قم کے مراجع حضرات  کے فعال ترین دفاتر میں سے ایک ہے ۔

دفتر کی جملہ ذمہ داریوں میں سے چند ایک یہ ہیں :

اسکالرشپ کاتقسیم کرنا، پوری دنیا میں اپنے و کلاء اور اسلامی سنٹرز سے رابطہ ، تبلیغی سینٹرز اور مصنفین حضرات کی حمایت خصوصاً جو افراد عقائد حقہ شیعہ سے مربوط مسائل پر بحث کریں ، کتابوں کی مفت تقسیم حوزوں اور تبلیغی  مراکز میں ( جو ایران میں ہیں یا ایران سے باھر ) ، غیر اسلامی ممالک میں مقیم شیعیان کی مشکلات کا جواب دینا ، ضرورت مند افراد کی مدد کرنا ، اسی طرح ان افراد کی مدد جو شادی کا ارادہ رکھتے ہوں اور بہت سے دوسرے کام کرنا جن کی توضیح کیلے ایک مناسب فرصت کی ضرورت ہے ۔

دفتر آیہ اللہ العظمیٰ شاھرودی کے ذیر نظر مشھد میں ایک خیراتی مینٹر ثامن الحجج کے نام سے قائم کیا گیا ہے .

دفتر کا ایڈریس : قم کوی ارک پلاک 257

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
Contact Us : info @ shahroudi.net
Copyright : 2000 - 2011