پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleID PicAddress Subject Date
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Saturday 17 November 2018 - السبت 07 ربيع الأول 1440 - شنبه 26 8 1397
 
 
 
 
  • امانت کے احکام  
  • 2010-01-12 17:36:55  
  • CountVisit : 208   
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ٤٥٣:اگر انسان اپنا مال کسی کو دے اور کہے کہ تمہارے پاس امانت رہے اور وہ بھی قبول کرے یا بغیر کوئ بات کیے مال کو اس کی حفاظت کے لۓ دے اور وہ بھی اس کو حفاظت کے قصد سے لے تو اس کو امانت و ودیعت کے احکام پر کہ جو بعد میں بیان کیے جائیں گے عمل کرنا چاہیۓ۔

    مسئلہ٤٥٤:امانتدار اور وہ شخص کہ جو مال کو امانت رکھتا ہے ان دونوں کو بالغ و عاقل ہونا چاہیۓ پس اگر کسی مال کو بچّہ یا دیوانہ کے پاس امانت رکھے یا دیوانہ اور بچّہ کسی مال کو کسی کے پاس امانت رکھے تو صحیح نہیں ہے۔

    مسئلہ٤٥٥:جو شخص کسی چیز کو امانت رکھے تو جس وقت بھی چاہے اس کو واپس لے سکتا ہے اور جو شخص بھی امانت کو قبول کرتا ہے تو اس کو ہر وقت جب بھی چاہے اسکے مالک کو واپس کر سکتا ہے۔

    مسئلہ٤٥٦:جو شخص امانت کو قبول کرتا ہے اگر وہ اس کی امانت میں کوتاہی یا زیادتی نہ کرے اور اتفاق سے وہ مال تلف ہو جاۓ تو وہ ضامن نہیں ہے لیکن اگر اسکو ایسی جگہ رکھے جہاں اس بات کا احتمال ہو کہ یہاں سے چوری ہو سکتی ہے چنانچہ وہ تلف ہو جاۓ تو اس کا عوض اسکے مالک کو دے۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
    نام :
    Lastname :
    E-Mail :
     
    OpinionText :
    AvrRate :
    %0
    CountRate :
    0
    Rating :
     
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011