پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleID PicAddress Subject Date
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Saturday 17 November 2018 - السبت 07 ربيع الأول 1440 - شنبه 26 8 1397
 
 
 
 
  • احکام حج  
  • 2010-01-12 16:24:4  
  • CountVisit : 269   
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ٤٢٢:حج خدا وند عالم کے گھر کی زیارت کرنا اور ایسے اعمال کا انجام دینا ہے کہ جس کے متعلق حکم دیا گیا ہے کہ ان کووہاں بجا لایا جاۓ اور جو شخص حج کے شرائط رکھتا ہو اس پر تما م عمر میں ایک مرتبہ حج کرنا واجب ہے۔

    حج واجب ہونے کی شرائط

    ١.بالغ ہو۔٢.عاقل ہو۔٣.آزاد ہو۔٤.حج پر جانے کے لۓ ایسا کام کرنے کے لۓ مجبور نہ ہو کہ کسی حرام کام کو انجام دے یا کسی ایسے واجب عمل کو جو حج سے زیادہ اہم ہو ترک کرے مثلاً مجبور ہو کہ غصبی راستے سے جاۓ اورکوئ دوسرا راستہ بھی نہ ہو تو اسکو حج کے لۓ نہ جانا چاہیۓ۔٥.حج کرنے والا استطاعت رکھتا ہو(تفصیل کے لۓ توضیح المسائل میں مرا جعہ فرمائیں)۔

    مسئلہ٤٢٣:اگر کوئ شخص مستطیع ہو جاۓ اوروہ مکہ معظمہ نہ جاۓ اور اس کے بعد فقیر ہو جاۓ تو بعد میں زحمت و مشقت کے با وجود حج کرنا واجب ہے اگر وہ کسی اعتبار سے حج پر نہیں جاسکتا ہو چنانچہ اگر کوئ اس کو حج کے لۓ اجیر کرے تو اس کو مکہ جانا چاہیۓ اور اس شخص کے حج کو بجا لاۓ جس کے لۓ وہ اجیر ہوا ہے اور اجرت کو نقد لے اور جس نے اس کو اجیر کیا ہے اگر وہ اس پر راضی ہوکہ اسکا حج بعد والے سال میں بجا لاۓ گا تو اس کو پہلے سال اپنے لۓ اور بعد والے سال میں اس شخص کے لۓ کہ جس کے لۓ اجیر ہو ا ہے حج کرے۔

    مسئلہ٤٢٤:جو شخص کسی دوسرے کی طرف سے اجیر ہوا ہو تو اس کو اس کی طرف سے طواف النساء بجا لانا چاہیۓ اگر بجا نہ لاۓ تو عورت اس اجیر پر حرام ہو جاۓ گی۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
    نام :
    Lastname :
    E-Mail :
     
    OpinionText :
    AvrRate :
    %99
    CountRate :
    1
    Rating :
     
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011