پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleID PicAddress Subject Date
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Saturday 17 November 2018 - السبت 07 ربيع الأول 1440 - شنبه 26 8 1397
 
 
 
 
  • حنوط کے احکام  
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • مسئلہ١٤٢:میّت کو غسل دینے کے بعد واجب ہے کہ اسے حنوط کریں یعنی اسکی پیشانی، ہتھیلیوں، گھٹنوں اور پیر کے دونوں انگوٹھوں پر کافور ملا جاۓ اور مستحب ہے کہ اسکی ناک کی نوک پر بھی کافور ملا جاۓ، کافورکو تازہ اور پسا ہو ا ہونا چاہیۓ او راگرپرانا ہونے کی وجہ سے اس کی خوشبو زائل ہو گئ ہو تو وہ کافی نہیں ہے۔

    مسئلہ١٤٣:احتیاط مستحب یہ ہے کہ پہلے میّت کی پیشانی پر کافور ملا جاۓ۔

    مسئلہ١٤٤:احتیاط واجب یہ ہے کہ میّت کو مشک، عنبر، عود، اور دوسرے عطریات کے ذریعہ معطّر نہ کریں اور ان کو کافور کے ساتھ مخلوط نہ کریں۔

    مسئلہ١٤٥:مستحب ہے کہ میّت کے ساتھ قبر میں دو ترو تازہ لکڑیاں رکھی جائیں۔

     
     
  • RelatedArticle
  •  
     
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011